• news

میاں غلام حسین شاہد کی والدہ فیصل آباد میں سپرد خاک ، قل آج ہونگے

میاں غلام حسین شاہد کی والدہ فیصل آباد میں سپرد خاک ، قل آج ہونگے

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہد کی والدہ فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاقی و صوبائی وزاء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ رسم قل آج(28جون جمعہ کو )بعد ازنماز عصر جامع مسجد تالاب والی چناب چوک چن پوہ نمبر 2جھنگ روڈ فیصل آبادمیں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن