• news

ایل ڈی اے کے 33اسٹنٹ ڈائریکٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع

ایل ڈی اے کے 33اسٹنٹ ڈائریکٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹر) مرےم کیانی نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے33اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کے کنٹریکٹ کی میعاد میں تین سال توسیع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جس میںانجینئرنگ ونگ کے 6اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ضیا ئ، سید محمد حسن، ہارون سیفی، ذیشان حسین عثمانی، حافظ بلال فضل چغتائی اور محمد حمزہ اسد‘ ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے پانچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان محفوظ، محمد نفیس، حمانہ سعید‘ ثانیہ سرور اور طاہرمحمود اعوان، جنرل کیڈر کے12اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسراقبال، محموداسلم، اسداللہ چیمہ، محمد عمرصہیب، محمد عمرنسیم، عمر فاروق، کامران پرویز، محمد طیب خان، سرمدضمیر خان، عبدالواحد، خضرحیات اور حنا رخ، لاڈائریکٹوریٹ کے9اسسٹنٹ ڈائریکٹر اختررسول، غلام عباس لک، وقاص بیگ، سبطین رضا قریشی، محمد اجمل، سید علی رضا بخاری، رانا امیرعلی، چودھری فرقان صدیق اور ممتازحسین اور اکاﺅنٹس کے محمد آصف شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن