• news

پی پی حکومت نے 5سال انتقامی کارروائی نہیں کی : ثمینہ گھرکی

پی پی حکومت نے 5سال انتقامی کارروائی نہیں کی : ثمینہ گھرکی

لاہور ( خبر نگار) پیپلزپارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور سیکرٹری اطلاعات عابدحسین صدیقی نے کہا کہ پےپلزپارٹی کی سابق حکومت کو اِس بات کا کرےڈٹ جاتا ہے کہ ا±س نے اپنے پانچ سالہ دور مےں کسی سےاستدان کے خلاف نہ تو مقدمات درج کرائے اور نہ ہی کوئی انتقامی کارروائی عمل مےں لائی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نوے کی دہائی کی سےاست کی طرف لو ٹ آئی۔ ا±نہوں نے کہا کہ مو جودہ حکومت کے سوئس حکا م سے رابطہ کرنے پر ما ےوسی ہوئی۔ نئے شواہد کے بغےر حکومت کا ےہ اقدام بد نےتی پر مبنی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن