غزالی سلیم بٹ کا دورہ پی پی 138
غزالی سلیم بٹ کا دورہ پی پی 138
لاہور (پ ر) غزالی سلیم بٹ ایم پی اے نے پی پی 138 کے کارکنان میاں شہباز احمد سید محمود الحسن شاہ، امتیاز احمد اور ایم ڈی واسا کے ہمراہ علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خالد انور، قاسم مغل، حاجی عاشق بھی موجود تھے۔ کارکنان نے علاقائی مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ غزالی سلیم بٹ نے واسا حکام کو ہدایت کی کہ ایمرجنسی ریلیف کیمپ فوری طور پر قائم کیا جائے۔