• news

ملک عاصم مصطفٰی نے پی پی 142 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

ملک عاصم مصطفٰی نے پی پی 142 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

لاہور (پ ر) یو سی 74 گوالمنڈی کے مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر ملک عاصم مصطفٰی نے پی پی 142 سے ضمنی الیکشن کیلئے اپنے کاغذات جمع کرا دیئے ماڈل ٹاﺅن کچہری میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر ڈاکٹر منیر، حاجی راحت، مرزا شبیر عثمان، رانا اشفاق ، رحیم خان، نوید راجہ، حافظ تبسم، میر عبدالرحمن، چودھری اقبال، محمد ادریس، زاہد بٹ، عرفان بٹ، کامران بٹ، قربان بٹ، الیات بٹ اور دیگر جلوس کی شکل میں ان کے ساتھ آئے اور انہوں نے وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ پی پی 142 سے ملک عاصم مصطفٰی کو ٹکٹ دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن