• news

بی این پی نے پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان بی این پی مینگل آغا حسن کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ارکان اسمبلی جلد حلف اٹھا لیں گے جو ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ان میں اختر مینگل اور میر حمل شامل ہیں۔ ایک اور نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بی این پی مینگل کے اراکین اپوزیشن بینچز پر بیٹھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن