• news

برطانیہ ڈی این ایز میں تبدیلی پر مشتمل طریقہ علاج اختیار کرنے والا پہلا ملک

لندن( اے ایف پی) برطانیہ ڈی این ایز کو تبدیل کرنے پر مشتمل ایک نیا انقلابی طریقہ علاج اختیار کرنے والا پہلا ملک بننے جارہا ہے۔آئی وی ایف کی بنیاد پر قائم اس نئی تکنیک کے ذریعے دل کے مسائل اور اعصابی بیماریوں کے علاج میں مدد ملے گی، یہ بیماریاں ڈی این اے میں موجود”مٹو کونڈریال“ کی بیماریاں کے ضمن میں آئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن