• news

پاکستان سنی تحریک نے یوم عشق رسول منایامختلف شہروں میں ممتاز قادری کے حق میں مظاہرے

پاکستان سنی تحریک نے یوم عشق رسول منایامختلف شہروں میں ممتاز قادری کے حق میں مظاہرے

گوجرانوالہ، حافظ آباد، راولپنڈی (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت+ آئی این پی) پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم عشق رسول منایا گیا۔ بعض اراکین اسمبلی کی جانب سے غازی ممتازحسین قادری کو سزا دینے کے مطالبے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ممتاز قادری کی عدم رہائی کیخلاف مذمتی قراردادیں منظورکیں۔

یوم عشق رسول

ای پیپر-دی نیشن