• news

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش میں بوتیک کھول لی

ڈھاکہ (آئی این پی) سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے کاروبار کو بنگلہ دیش تک وسعت دے دی۔ انہوں نے ڈھاکہ کے مقامی ہوٹل میں فیشن بوتیک ”ودیان“ کو باقاعدہ لانچ کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن