• news

عدالت کا بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف کیس کے ٹرائلز کا حکم

نئی دہلی (آئی اےن پی) عدالت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف کیس کے ٹرائلز کا حکم دے دیا۔ سماجی تنظیم کے رکن راجیندر سنگھ راجا نے مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف ہندوں مذہب کا مذاق اڑانے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ انہوں نے شتہار میں دیوتا کے روپ میں ہاتھوں میں جوتا پکڑے دکھا یا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن