• news

آسٹریلیا نے سمرسیٹ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹا¶نٹن (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے سمرسیٹ کیخلاف چار روزہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ سمرسیٹ نے پہلی اننگز میں 320 اور دوسری اننگز میں 260 رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز 321 رنز 5 وکٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی جبکہ دوسری اننگز 260 رنز کا ٹارگٹ 4 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے 73 رنز کی اننگز کھیلی۔

ای پیپر-دی نیشن