• news

فیروز والا: موبائل فون پر بات کرنے کے دوران نوجوان ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی

فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا پنڈ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان طارق شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ طارق موبائل فون سن رہا تھا کہ اچانک ٹرین تلے آکر زخمی ہو گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن