• news

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپس کا آغاز

لاہور (لیڈی رپورٹر) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زےر اہتمام فری میڈیکل کیمپس کا آغاز کر دےا گےا ۔ گزشتہ روز انصاف سٹو ڈنٹس فیڈریشن لاہور کے زےر اہتمام کوڑے پنڈ والٹن میں فری میڈیکل کیمپ لگاےا گےا۔ کیمپ میں ڈاکٹر سیمی بخاری، ڈاکٹر انےسہ فاطمہ سمیت دےگر سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے سےنکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا اور اُن کو مفت ادوےات دی۔

ای پیپر-دی نیشن