• news

خان پور نہر کے قریب چھاپہ‘ 6 قمار باز گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) سی آئی اے سٹاف پولیس نے خان پور نہر کے قریب قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار کر چھ قمار بازوں کو گرفتار کرکے دا¶ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر لی۔ فیکٹری ایریا پولیس نے اس ضمن میں اصغر‘ امانت علی اور مجید وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن