آبادی کا عالمی دن 11 جولائی کو منایا جائے گا
آبادی کا عالمی دن 11 جولائی کو منایا جائے گا
سرگودھا (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11 جولائی کو یوم آبادی منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محکمہ بہبود آبادی سر گودھا کے ز یر اہتمام 11جو لا ئی کو وا ک اور جناح ہال کمپنی باغ سرگودھا میں سیمینار ہو گا جس کا مقصد بڑ ھتی ہو ئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے عوام میں آگہی مہم کو پروان چڑھا نا ہے۔ کیو نکہ ا س وقت بڑھتی ہو ئی آبادی لا تعداد مسائل کا باعث بن ر ہی ہے۔
آبادی کا عالمی دن