• news

برطانوی میڈیا کا آن لائن قرآنی تعلیم کیخلاف پروپیگنڈہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) برطانوی میڈیا نے آن لائن قرآنی تعلیم کیخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔ اُمت کے مطابق مخالفت کا سبب مسلمان بچوں کی دین سے بڑھتی رغبت ہے۔رپورٹ میں ہرزہ سرائی کی گئی ہے پاکستان، مصر، شام اور یمن کے اساتذہ بچوں کو انتہا پسندی پر مائل کرسکتے ہیں۔حکومت سے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ہزاروں مسلم گھرانے دینی تعلیم کیلئے قرآن اکیڈمیز کی مدد لیتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن