• news

قانون کی بالادستی کیلئے کام کرونگا: اٹارنی جنرل منیر اے ملک

کراچی (وقائع نگار) پاکستان کے اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے صدر کی حیثیت سے پہلے بھی رول آف لاءکیلئے کام کیا تھا اور اب اٹارنی جنرل کی حیثیت سے بھی قانون کی بالادستی کیلئے کام کروں گا۔ عدلیہ میں ججوں کی کمی دور کرنا اٹارنی جنرل اور وزیر قانون کی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن