• news

کولمبو :بجلی کے بھاری بل نے ایک بزرگ شہری کی جان لے لی

کولمبو (اے پی پی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں بجلی کے بھاری بل نے ایک بزرگ شہری جان لے لی۔ 61 سالہ ایس پی سمر داس نامی شخص کو محکمہ برقیات نے بھاری بھرکم بل بھیج دیا جس پر احتجاج کیلئے وہ سائیلون الیکٹرک سٹی بورڈ کولمبو پہنچ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن