• news

نواز شریف کا تیسری مرتبہ وزیراعظم بننا خدمت کا صلہ ہے: محمد عمران

نواز شریف کا تیسری مرتبہ وزیراعظم بننا خدمت کا صلہ ہے: محمد عمران

لاہور (پ ر) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ملک کی تقدیر بدلنے کا تہیہ کر رکھا ہے، تیسر مرتبہ وزارت عظمٰی کا عہدہ سنبھالنا عوامی خدمت کا صلہ ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما مہر عمران نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن