• news

میاں شہباز شریف کا رمضان پیکج غریبوں کیلئے انمول تحفہ :مسلم لیگی رہنما

میاں شہباز شریف کا رمضان پیکج غریبوں کیلئے انمول تحفہ :مسلم لیگی رہنما

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) حاجی اسلم بھٹی ہتھوڑانائب صدر pp147،ملک محمود الحسن جائینٹ سیکرٹری نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کا رمضان پیکج غریبوں کیلئے انمول تحفہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن