• news

طارق باجوہ کو چیئرمین ایف بی آر مقرر کردیا گیا، انصر جاوید ریٹائر

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) طارق باجوہ کو چیئرمین ایف بی آر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طارق باجوہ پنجاب حکومت میں سیکرٹر ی خزانہ تھے، موجودہ چیئرمین ایف بی آر انصر جاوید ریٹائرہوگئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن