• news

ٹینس فیڈریشن کا رشید احمد ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ٹینس فیڈریشن کا رشید احمد ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سید کلیم امام، سیکرٹری ممتاز یوسف ، کونسل ممبرز اور حکام نے سابق ڈیوس کپ کپتان رشید احمد ملک کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن