• news
  • image

میانوالی جیل کے ڈیتھ سیل میں 11قیدیوں کی پھانسی پر عملدر آمد روکنے کی ڈیڈ لائن ختم

میانوالی جیل کے ڈیتھ سیل میں 11قیدیوں کی پھانسی پر عملدر آمد روکنے کی ڈیڈ لائن ختم

 اسلام آباد (این این آئی)میانوالی جیل میں ڈیتھ سیل میں 11قیدیوں کی پھانسی پر عملدر آمد کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ سزائے موت کے قیدیوں میں حشمت اللہ، عبد الستار، محمد خان، احمد نواز، اکرام الحق، بیدار شاہ، شوکت علی، آصف ڈھڈی، رب نواز، سلطان وغیرہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسی پر عملدر آمد کو صدر زر داری نے 30جون تک روکدیا تھا ۔
ڈیڈ لائن ختم

epaper

ای پیپر-دی نیشن