• news

افغانستان سے اتحادی فوج کاانخلاءکشمیرکو متاثرکرسکتا ہے:عمر عبداللہ

 سرینگر(آن لائن) حکومت مقبوضہ کشمیر نے سرینگر ائرپورٹ کو برائے نام انٹرنیشنل ائرپورٹ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2014ءمیں افغانستان سے اتحادی فوج کے انخلاء کے بعد کشمیر کی صورتحال بگڑنے کے خدشات موجود ہیں ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس تناظر میں افغانستان کی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن