• news

لاپیپلز پارٹی پنجاب کا ہیومن رائٹس ونگ کو فعال کرنے کا فیصلہ

لاپیپلز پارٹی پنجاب کا ہیومن رائٹس ونگ کو فعال کرنے کا فیصلہ

ہور ( خبر نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات راجہ عامر خان کی رہائشگاہ پر اجلاس میںہیومن رائٹس ونگ کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میںوزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی نفیسہ شاہ ایم این اے نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ اور ہیومن رائٹس ونگ کے لوگ ،منظور مانیکا ،میاں وحید ،آصف خان ، نصیر احمد،فضل الرحمن بٹ اورخرم فاروق نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن