حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے، عدنان اصغر ہنجرا
حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے، عدنان اصغر ہنجرا
لاہور (پ ر) پیپلزپارٹی کے رہنما چودہری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی الیکشن سے قبل عوام سے کئے تمام وعدے پورے کریں مگر ٹیکسوں کی بھر مار سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے موبائل فون کے کارڈ پر ٹیکس 5مرلہ کے گھروں پر ٹیکس اور اشیائے خوردونوش پر بھی ٹیکس غریب کو مزید غریب کرنے کی سوچی سمجھی سکیم ہے۔