تعزیتی اجلاس
تعزیتی اجلاس
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی )پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں میاں محمد شفیق طاہر ،میاں محمد ریاض ،ظفر اقبال سلہریا ،آسیہ فردوس ،رانا معظم علی اور نسرین بھٹی نے سابق ای ڈی او ایجوکیشن نور محمد انصاری کی اہلیہ اور پروفیسر جاوید ڈوگر کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔