• news

برازیل اور میکسیکو کے درمیان فٹبال میچ سے قبل تماشائیوں میں تصادم

برازیلیہ (نوائے وقت رپورٹ) برازیل اور میکسیکو کے فٹبال میچ سے قبل ہی تماشائیوں میں تصادم ہو گیا۔ پولیس نے تماشائیوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس اور ربر کی گولیوں کا استعمال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن