• news

سنوڈن کی اکیس ممالک کو سیاسی پناہ کی درخواستیں بھارت نے مسترد کر دی،روس سے واپس

لندن (بی بی سی+ نیوز ایجنسیاں) وکی لیکس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکومت کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے 21 ممالک کو سیاسی پناہ کی درخواستیں بھیجی ہیں۔ اس میں چین، فرانس، آئر لینڈ، روس اور وینزویلا بھی شامل ہیں تاہم سات یورپی ممالک نے کہا ہے کہ یہ درخواستیں نامکمل تھیں۔ روس سے سنوڈن نے درخواست واپس لے لی جب کہ بھارت نے مسترد کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن