• news

سری لنکن نوجوان 5 برس سے کھانا کھائے بغیر زندہ ہے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) سری لنکن نوجوان 5 برس سے کھانا کھائے بغیر زندہ ہے۔ امت کے مطابق 30 سالہ کربس نے مراقبہ اور تازہ ہوا سے جینے کا فن لیا۔ 3 سے 4 ماہ کے دوران ایک بار پانی پیتا یا پھل و سبزی کھاتا ہے۔ نوجوان کیساتھ طویل عرصہ گزارنے والی نیشنل جیوگرافک کی ٹیم حیران رہ گئی ڈاکٹروں کا پینل بھی معائنہ کر چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن