• news

کویت کی ترقی میں پاکستانیوں کا اہم کردار ہے: کویتی وزیر داخلہ

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) وزیرداخلہ شیخ احمد الحمودالجابرالصباح نے کہاہے کہ کوےت کی ترقی میں پاکستانیوں کا اہم کردارہے اور اکثرےت پاکستانیوں کی کوےت کے قوانین کی کا احترام کرتی ہے ۔ان خیالات اظہارانہوںنے کوےت میں مقیم پاکستان کے سفیر سید ابرارحسین سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا ۔دریں اثناءسفیرپاکستان سیدابرارحسین نے وزارت خارجہ میں قانونی امور کے مدیراعلی سے بھی ملاقات کی۔

ای پیپر-دی نیشن