• news

تجارت کو معمول پر لانے کیلئے تعاون کریں گے:پاکستان بھارت بزنس فورم کا اعلامیہ

کراچی (اے پی اے ) پاکستان اور بھارت کے تاجروں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے وہ پاکستان اور بھارت کی تجارت کو معمول پر لانے کیلئے آپس میں تعاون کریں گے اور اپنی حکومتوں کے ذریعے بھی تجارتی سرگرمیوں کو معمول پر لانے کیلئے سفارشات دیں گے۔ یہ اعلامیہ پاکستان بھارت مشترکہ بزنس فورم کی اولین میٹنگ کے اختتام پر جاری کیا گیا ہے۔ ۔ سنیل کنت منجال، راجیش بھارتی میتال وفد میں شامل تھے نے اسلام آباد میںاپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ بشیر علی محمد نے بھارتی وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس سوچ کا اظہار کیا اس فورم سے بہت سے فریقین کی توقعات بہت زیادہ ہیں۔ انہوںنے کہا پاکستان کے چند طبقات میں یہ خدشہ موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن