مرسی کی آمد کے ساتھ امریکہ، اسرائیل نے مخالفین کو متحرک کرنا شروع کر دیا
مرسی کی آمد کے ساتھ امریکہ، اسرائیل نے مخالفین کو متحرک کرنا شروع کر دیا
لاہور (خصوصی رپورٹ) مصری صدر محمد مرسی کی آمد کے ساتھ ہی امریکہ اور اسرائیل نے مخالفین کو متحرک کرنا شروع کر دیا تھا اس کی پہلی مثال ان کی طرف سے اختیارات کے حوالے سے ریفرنڈم کے اعلان پر پرتشدد مظاہروں کو سپانسر کیا گیا۔ مبصرین کی رائے میں سیاسی اور عسکری طور پر مستحکم مصر اسرائیل کے حق میں نہیں۔ اسرائیل کی سلامتی کے لئے یہ ازحد ضروری ہے مصر میں بننے والی حکومت اسرائیل کی پرزور مخالف نہ ہو ایسی حکومت ہو جو خود اس کے مفادات کا تحفظ کرے۔
مرسی/ امریکہ اسرائیل