مصر کی اپیل کورٹ نے وزیراعظم حشام قندیل کو برطرف کرنے کا حکم دیدیا، سزا برقرار
مصر کی اپیل کورٹ نے وزیراعظم حشام قندیل کو برطرف کرنے کا حکم دیدیا، سزا برقرار
قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر کی اپیل کورٹ نے وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کرنے کا حکم دیدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصری اپیل کورٹ نے وزیراعظم حشام قندیل کی ایک سال کی سزا برقرار رکھی۔
مصر/ وزیراعظم