• news

لوڈشیڈنگ کا فارمولا

مکرمی! میاں نوازشریف کی حکومت کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی ۔ میری یہ اپیل ہے کہ گرمی بہت زیادہ ہے لوگ گرمی سے مر رہے ہیں لہٰذا میاں صاحب کی حکومت نے لوڈشیڈنگ کی کمی کے لئے جو فارمولا رمضان المبارک میں استعمال کرنا ہے اسے ابھی استعمال کر لیا جائے۔(محمد سرور محلہ قادر آباد گوجرانوالہ روڈ حافظ آباد)

ای پیپر-دی نیشن