• news

ڈیرہ بگٹی سے بیدخلی کیخلاف احتجاج، گرمی سے ایک شخص جاں بحق، بلوچ رہنماﺅں کا مذاکرات سے انکار

اسلام آباد (آئی این پی) ڈیرہ بگٹی سے بےدخلی کیخلاف اسلام آباد میں کئی ہفتوں سے احتجاج کرنیوالے بگٹیوں میں سے ایک شدید گرمی کی وجہ سے نجی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے دباﺅ پر ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے نعش نہ دینے پر سینکڑوں بگٹی ہسپتال کی ایمر جنسی کے باہر دھرنا دیکر بیٹھ گئے اور بلوچ رہنماﺅں نے اسلام آباد انتظامیہ سے مذاکرات کر نے سے انکار کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن