• news

سانحہ منگووال میں ملوث اشتہاری گرفتار

گجرات ( نامہ نگار)سانحہ منگووال کےس میں پولیس نے ایک دکاندار شبیر حسین کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ دوکاندار چوکی نذر آتش کیس میں اشتہاری تھا۔اِسے انسدا ددہشت گردی گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن