• news

ایچ ای سی کا دور دراز علاقوں کیلئے ذیلی دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)ہائر اےجوکےشن کمےشن (اےچ ای سی) نے ملک کے دور دراز کے علاقوں کےلئے اپنے ذےلی دفاتر قائم کرنے کا فےصلہ کےا ہے، اےچ ای سی کے مطابق جنوبی پنجاب کےلئے بہاولپور، اندرون سندھ کےلئے سکھر ، آزاد جموں و کشمےر کےلئے مظفر آباداورشمالی علاقاجات کےلئے گلگت مےںذےلی دفاتر کھولے جائےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن