سفارتخانے کی جاسوس: ترکی میں امریکی ناظم الامور کی طلبی، وضاحت مانگ لی
سفارتخانے کی جاسوس: ترکی میں امریکی ناظم الامور کی طلبی، وضاحت مانگ لی
انقرہ (اے ایف پی) امریکہ کے جاسوسی پروگرام کے تحت ترکی کے سفارتخانے کی خفیہ نگرانی پر ترک وزارت خارجہ میں امریکی ناظم الامور جیس بیلس کو طلب کرکے وضاحت مانگی گئی۔ یاد رہے کہ امریکہ نے ”پرزم پروگرام“ کے تحت کئی ممالک کی جاسوسی کی تھی۔ جس کا بھانڈا امریکی اہلکار س¶ڈن نے بیچ چوراہے پھوڑ دیا تھا۔