• news

واشنگٹن میں سفارتخانے کی جاسوسی کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھائیں گے: بھارت

واشنگٹن میں سفارتخانے کی جاسوسی کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھائیں گے: بھارت

نئی دہلی (رائٹرز) بھارت نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن میں اپنے سفارتخانے کی جاسوسی کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھائے گا۔ یہ بات یہاں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتائی۔ ترجمان سید اکبرالدین نے یہاں صحافیوں کو بتایا ہم نے ایسی میڈیا رپورٹس کا جائزہ لیا ہے جن میں بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانہ بھی ان سفارتی مشنوں میں شامل ہے جن کی امریکی خفیہ ایجنسیاں جاسوسی کرتی رہی ہیں۔ ہمیں ان رپورٹوں پر تشویش ہے۔
بھارت / جاسوسی

ای پیپر-دی نیشن