باڑہ: مکان سے ساڑھے 9 ہزار کلوگرام منشیات برآمد
باڑہ: مکان سے ساڑھے 9 ہزار کلوگرام منشیات برآمد
خیبر ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں مکان سے ساڑھے نو ہزار کلوگرام منشیات برآمد کر لی گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باڑہ کے علاقے میں واقع ایک مکان میں کارروائی کی، منشیات سے بھری 500 سے زائد بوریاں برآمد کر لی گئیں۔
منشیات/ باڑہ