• news

فیفا کی دوبارہ عراق پر انٹرنیشنل فرینڈلی میچوں کی میزبانی کرنے پر پابندی

بغداد (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ملک میں بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات میں اضافے کی وجہ سے عراق پر ایک بار پھر انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچوں کی میزبانی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ فیفا نے تین ماہ قبل ہی عراق کو انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کی اجازت دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن