• news
  • image
  • text

سعودی حکومت پاکستان کے 34 اضلاع میں رمضان کے دوران اشیائے خورد و نوش کے 27 ہزار پیکٹس تقسیم کریگی

اسلام آباد (اے پی پی) سعودی حکومت نے پاکستان کے 34 اضلاع میں سیلاب زدگان اور نادار افراد کے لئے ماہ رمضان کے دوران اشیائے خورد و نوش کے 27 ہزار پیکٹس کی تقسیم کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز بن ابراہیم الغدیر نے جمعرات کو یہاں سعودی سفارتخانہ میں امدادی پیکج کا اعلان کیا۔

epaper
اسلام آباد:سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز الغدیر پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے اشیائے خوردونوش کے 27ہزار پیکٹوں کی تقسیم کے آغاز پر اظہار خیال کررہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن