• news

قفقازی کمانڈر عمروف نے روس میں سرمائی اولمپکس پر حملوں کی دھمکی دیدی

کراچی (خصوصی رپورٹر) قفقازی کمانڈر نے روس میں سرمائی اولمپکس پر حملوں کی دھمکی دیدی۔ امت کے مطابق رہاکی عمروف نے کہا اکابرین کی ہڈیوں پر جشن منانے کی اجازت نہیں دینگے۔ ’سوچی‘ شہر میں اولمپک سٹی قبرستان مسمار کر کے بنایا گیا۔ عسکری کمانڈر کے ویڈیو پیغام سے روسی حکام خوف کا شکار ہیں۔ آئندہ برس فروری میں منعقدہ ایونٹ 18 روز جاری رہے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن