تمام درخواست گزاروں کو حج پر بھیجا جائےگا وزارت مذہبی امور کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب
تمام درخواست گزاروں کو حج پر بھیجا جائےگا وزارت مذہبی امور کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب
کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں حج کوٹے میں ٹورآپریٹرز کے کوٹے میں کٹوتی کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت مذہبی امور نے جواب جمع کرادیا ۔ وفاق کا کہنا ہے کہ کوٹے میں کمی کے باوجود ابھی گنجائش ہے، تمام درخواست گزاروں کو حج پر بھیجا جائےگا
وزارت مذہبی امور