• news

مہاجروں نے اربوں کی جائیدادیں بنانے والے کے پیچھے قیمتی سال ضائع کر دیئے: آفاق

مہاجروں نے اربوں کی جائیدادیں بنانے والے کے پیچھے قیمتی سال ضائع کر دیئے: آفاق

کراچی (سٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاﺅن کے نوجوانوں نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کی ۔ آفاق احمد نے ا کہاکہ مہاجر قوم تاریخ کے مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہے، انہوں نے ایسے شخص کے پیچھے اپنے قیمتی سال ضائع کردیئے جس نے قوم کو دھوکا دیا اور اسے لوٹ کر لندن میں اپنے اور اپنے رشتے داروں کے لیے اربوں کھربوں کی جائیدادیں بنائیں۔ ’منزل نہیں رہنما چاہئے‘ جیسے جاہلانہ نعروں سے مہاجرقوم دوسری قوموں سے بہت پیچھے رہ گئی ہے۔

آفاق

ای پیپر-دی نیشن