ملالہ کے بعد شازیہ کی ”قسمت کا تالہ“ بھی کھل گیا
ملالہ کے بعد شازیہ کی ”قسمت کا تالہ“ بھی کھل گیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) ملالہ یوسفزئی کے بعد شازیہ کی ”قسمت کا تالہ“ بھی کھل گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق انگلینڈ پہنچنے پر میڈیا میں نوعمر پاکستانی طالبہ کی خصوصی کوریج کی گئی اور پاکستانی معاشرے میں لڑکیوں کی تعلیم کو درپیش خطرات کا پراپیگنڈا بھی کیا گیا۔ تمام اخراجات گورڈن براﺅن نے برداشت کئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کائنات ریاض کی روانگی کے انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔