جسٹس شوکت عزیز نے سرکاری وکیل کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے کی سرزنش کر دی
جسٹس شوکت عزیز نے سرکاری وکیل کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے کی سرزنش کر دی
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سرکاری وکیل کو رشوت دینے کی شکایات پر درخواست گذار عثمان قیومکی سرزنش کر دی اور اس کی سول سروس میں تقرری کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ جسٹس شوکت عزیز نے کہا آپ اس اہل نہیں کہ آپ کو سول سروس میں رکھا جائے۔
سرزنش