ہلمند میںخاتون پولیس کمانڈر قتل، ملازمت پر بھائیوں نے دھمکی دی تھی
ہلمند میںخاتون پولیس کمانڈر قتل، ملازمت پر بھائیوں نے دھمکی دی تھی
ہلمند (بی بی سی) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں خاتون پولیس کمانڈرا کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ اسلام بی بی لشکرہ گاہ میں اپنے داماد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھیں ، انہیں پولیس ملازمت کرنے پر بھائیوں نے دھمکی دی تھی۔ سڑک کنارےبم پھٹنے سے 4 بچےاں جاں بحق ہو گئےں، درےاپر پانی لےنے جا رہی تھیں۔
ان کی عمرےں 7سے 12سال کے درمےان بتائی جاتی ہےں۔
غلام بلور این اے ون سے ضمنی الیکشن لڑیں گے
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی کے رہنما سابق وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق غلام احمد بلور این اے ون سے پھر ضمنی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے اے این پی کی مجلس عاملہ کا فیصلہ قبول کر لیا ۔
انہیں عمران خان نے عام انتخابات میں شکست دی تھی۔
بلور