• news

سعودی عرب میں 2 یمنیوں کے سر قلم

سعودی عرب میں 2 یمنیوں کے سر قلم

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں مسلح گینگ بنانے پر 2 یمنی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ سرکاری بیان میں دونوں کو گینگ کے سرغنہ بتایا گیا ہے۔ اس برس سعودی عرب میں یہ سزا پانے والوں کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن